پنجگور کے شہر خدابادان میں شادی کے موقع پر جنریٹر جل جانے سے کافی جانی ومالی نقصان سب کے تعلق پروم سے ہے، ابھی رات کے آٹھ بجے عادل ولد عبدالمالک یارمحمد ساکن دز پروم حال خدابادان کے شادی کے موقع پر جنریٹر جل جانےسے عبدالمالک کے دو گھر شادی کے خیمے اور ضروری اجناس جل کر راکھ ہوگئے اسی دوران عبداللہ ولد احسان الحق ساکن دز پروم، یارجان ولد عبدالمالک، عبدالرشید ولد دادمحمد کا بیٹا، خدابخش ولد حاجی نبی بخش کا بیٹا جل کر شدید زخمی ہیں جنکو جاوید میڈیکل ہسپتال میں منتقل کئے گئے سب کا تعلق پروم سے ہے