آواران تحصیل مشکے تنک کے رہائسی نذیر احمد جس نے خاتون کو تین سالہ بچی سمیت بھگا کر لے گیاتھا کو گذشتہ دنوں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ ۔باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ مزکورہ رہاستی کاسہ لیس کی نعش پنجگور گچک کہن سے ملی ہے۔ آپ کو بھی علم ہے مزکورہ شخص نے دو ہفتہ قبل تنک ندی کے رہائشی خانہ بدوش عبدالحکیم کی بہو مسمات رابعہ کو اس کی تین سالہ بچی سمیت بھگا کر لے گیاتھا ۔ جس کے بعد سول سوسائٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر فورسز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاگیاتھا۔ ۔
