خضدار روڈ حادثہ تین افراد ھلاک چھ زخمی

خضدار تحصیل وڈھ میں کراچی کوئٹہ شاہراہ پر مسافر کوچ اور منی درمیان تصادم میں تین افراد ھلاک چھ زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post