پنجگور فائرنگ سے ایک شخص ھلاک

پنجگور چتکان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کلیم ظفر نامی شخص زخمی ہوا جنھیں پنجگور ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ ھلاک شخص کا تعلق پنجگور عیسی سے بتایاجارہاہے ۔ فائرنگ کی سبب معلوم نہیں ہوسکاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post