پنجگور پیاز سے لوڈ ٹرک الٹ جانے سے ایک مزدور ھلاک چار زخمی
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور گچک میں پیاز سے لوٹ ٹرک الٹ جانے سے سندھ کا رہائشی مزدور ھلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے ہیں تام ٹرک الٹ جانی کی سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے تاہم ھلاک شخص اور زخمیوں کو پنجگور ہسپتال منقل کیاگیاہے ۔