بلوچی زبان کے نوجوان گلوکار یونس کلانچی کی " شاری نام " سیریز دودن بعد جاری
byBalichistan'sToday-
0
بلوچی زبان کے نوجوان گلوکار یونس "کولانچی کی البم شاری بلوچ کے نام بارہ جون 2022 کو ریلیز ہوگی ۔ اس شعر کی شاعری بلوچی زبان کے مشہور بزرگ ہستی مبارک قاضی کی ہے جبکہ اس کی ترز استاد مراد نے بنائی ہے ۔