ماشکیل باڈر پر فائرنگ مزدور ھلاک

ماشکیل سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے محنت مزدوری کے لیے ماشکیل میں آنے والا خاران کے رہائشی فضل اللہ ولد برکت اللہ جاں بحق، لاش کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post