پسنی لال بی بی بلوچ ،ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ دلدار ہاتھوں قتل

پسنی سوشل میڈیا میں وائرل ایک ویڈیو جس میں بلوچ خاتون لال بی بی بنت زباد سکنہ شادی کور کی تصویر شیئر کرکے بتایا گیاہے کہ مزکورہ خاتون شادی کور میں واقع ایک مقامی سید کے ہاں دم کرانے گئی جس کے بعد وہ مقامی میر کے ہاں پہنچی اور پھر قتل ہوگئی ۔ ویڈیو میں کہاگیاہے کہ مزکورہ خاتون کی ھلاکت میں مقامی ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ دلاور جوکہ مشہور منشیات فروش بھی ہے نے قتل کروادی ہے ۔تاہم خاتون کے قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں اور نہیں یہ معلوم ہوسکاہے کہ انکی پوسٹ مارٹم کی گئی ہے یا نہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post