مشکے کے علاقہ سنہڑی سے مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ حکیم ولد
عثمان نے میر محمد کریم جوکہ خود ڈیتھ اسکوائڈ کا کارندہ ہیں کے مزاریں غوث بخش ولد بل شیر استاد خمیسہ ولد سوالی ولی ولد علم خان
کو یہ کہہ کر فوجی کیمپ لے گئے کہ فوج پیشی پر بلا رہاہے جب یہ مزدور ھاری کیمپ گئے جہاں سے انھیں لاپتہ کیاگیا ۔