افغانستان میں ہزارہ کمانڈر اور افغان حکومت کے درمیان جھڑپوں کی تیاری

بلخاب (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق طالبان رہنما واحد اور ہزارہ کمانڈر مہدی مجاہد کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ بلخاب کے ہزارہ عوام نے آج بلخاب کے دفاع کیلئے مہدی مجاہد کی کمر باندھ دی۔ نامعلوم شخص نے خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے بلخاب کا محاصرہ تنگ کردیا ہے، بلخاب کے ہزارہ عوام نے مہدی مجاہد سے دفاع کی درخواست کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post