مشکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں ہاتھوں زخمی کو کراچی لے جانے کا مشورہ حالت تشویشناک

خضدار : مشکے ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈز کی جانب سے عام شہریوں پر معمول پر تشدد انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ ایک حالیہ واقعے میں عبدالغفور پر علی حیدر کی قیادت میں مقامی ڈیتھ اسکواڈ نے حملہ کیا۔ شدید تشدد سے عبدالغفور کا جبڑا شدید زخمی ہوگیا۔ عبدالغفور اس وقت #بلوچستان کے علاقے خضدار کے اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کا بنیادی علاج کیا گیا ہے اور ڈاکٹروں نے ان کی حالت تشویشناک ہونے پر مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post