پنجگور تحصیل پروم گیشتی کے رہائشی عبدالرحمن خاران میں بازیاب ہوگئے ہیں ۔ آپ کو بھی معلوم ہے انھیں فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے 23 نومبر 2021 کو حراست میں لینے بعد لاپتہ کردیاگیاتھا ۔ تاہم عبدالرحمن کے خاندان والوں نے ان کی بازیابی کی تصدیق نہیں کی ہے ۔