شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی۔ ذرائع کے مطابق شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکے میں 2 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔مزید کسی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post