کراچی سے دو بلوچ نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

سندھ کے مرکزی شہر کراچی سے دو بلوچ نوجوانوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا - گذشتہ ہفتے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کراچی کے علاقے ماری پور سنگھور پاڑہ کے دو نوجوان رینجرز اور سادہ وردی میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ ہوئے ہیں، جن کی شناخت علی ولد بخشی اور اصغر ولد عیسی (مرحوم) کے نام سے ہوئی ہے۔ ‏لواحقین کے مطابق علی اور اصغر کا تعلق کسی سیاسی تنظیم سے نہیں، بلکہ دونوں طالب علم اور فٹبالر ہیں - لواحقین نے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا کہ انکے پیاروں کو بازیاب کیا جائے -

Post a Comment

Previous Post Next Post