کیچ خاتو نورجان بلوچ کا چھوٹا بیٹا دودن سے ماں کی بازیابی کیلے سراپا احتجاج

تربت (نامہ نگار ) ہوشاپ سے بلوچ خاتون نورجہان بلوچ کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتاری اور سنگین الزامات لگا کر ایف آئی آر کرنے کیخلاف تربت میں احتجاجی ریلی میں نور جہان کا چھوٹا بیٹا ماں کی بحفاظت واپسی کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post