بولان۔بولان ندی میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔لیویز

بولان۔دونوں نوجوانوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔لیویز بولان۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد موسیٰ ولد محمد ہاشم اور نصیب اللہ ولد نعمت اللہ سے ہوئی ۔لیویز بولان۔مقامی لیویز نے نعشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post