ایف سی نے هوشاپ میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فاہرنگ کردی.
کیچ کے علاقے هوشاپ میں رات گئے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ خواتین نورجان بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کردیا جسکے خلاف علاقہ مکین احتجاح کررہے ہیں ابهی ابهی ایف سی نے ان پر فائرنگ کی ہے ۔ مزید تفصیلات آنا باقی ہیں