عدالتوں میں لاپتہ افراد اور بلوچ طلباءکے کیسز ہیں ،عوام کا اعتماد خراب نہ کریں ،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی جلسوں میں روز کہا جاتا ہے کہ عدالتیں رات کو کیوں کھلیں؟ سیاسی بیانیے بنائے جاتے ہیں کہ عدالتیں کسی کے کہنے پر کھلتی ہیں، اس عدالت میں لاپتہ افراد، بلوچ طلبہ کے کیسز ہیں ، عوام کا اعتماد خراب نہ کریں، کل تک کا وقت دیتے ہیں سوچ لیں کہ عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں۔ Share

Post a Comment

Previous Post Next Post