کوئٹہ بلوچ خواتین خصوصی طورپر نور جہان کی بازیابی اور انھیں عدالت کے سامنے پیش کئے جانے کے مطالبہ کے ساتھ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی ،،بلوچستان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس پجار کی کال پر گزشتہ روز کارکنا ن نے احتجاجی ریلی نکال کر کوئٹہ ریڈ زون میں داخل ہوکر دھرنا دیاتھا لہذا
نورجہاں بلوچ کی ضمانت منظور ہونے پرریڈ زون کوئٹہ میں جاری دھرنا اختم کرنے اعلان کیاگیا اور دھرنا پر امن طریقے سے اختتام کو پہنچا ۔
