نوکنڈی سلطان سے لاش برآمد

نوکنڈی:نوکنڈی کے نواحی علاقے کوہ سلطان کے مقام پرایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب لیویز اہلکاروں کو نوکنڈی کینوالی علاقے کوہ سلطان کیمقام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ مقتول کو فائر کرکے ہلاک کردیا گیا ہے ذرائع کیمطابق نعش کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں رکھا گیا جبکہ مذیدتفیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post