اوستہ محمد:گڑھی خیرو روڈ ڈم شاخ کے قریب روڈ حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق گوٹھ فاضل بلیدی کا رہائشی افغان بلیدی موٹر سائیکل پر سوار اوستہ محمد آرہا تھا کہ ڈم شاخ کے قریب اوستہ محمد سے شہداد کوٹ جانے والے ویگن نے اسے سامنے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار افغان شدید زخمی ہو گیا جبکہ ویگن ڈرائیور ویگن لیکر فرار ہو گیا جبکہ لوگوں نے زخمی کو سیول اسپتال لے آئے لیکن وہ زخموں کا تاب نہ سہتے جاں بحق ہو گیا نعش پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دیا جوں ہی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے اورویگن اور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی
