Home خضدار میں فائرنگ سے مرد و خاتون قتل byBalichistan'sToday -May 18, 2022 0 خضدار: تحصیل زہری میں فائرنگ مردو خاتون قتل کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کی درمیانی شب نورگامہ قدیم میں فائرنگ سے ایک خاتون اور ایک مرد قتل کردیئے گئے۔ قتل ہونے والے مرد کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے Facebook Twitter