تازہ ترین : پاکستانی فورسز ٹس سے مس نہیں ہورہے ایک اور شخص تربت سے لاپتہ

کیچ کے مرکزی شہر تربت بازار میں ریاستی فورسز اور خفیہ ادروں کے اہلکاروں نے امیتاں اللہ بخش نامی ایک دکاندار کو حراست میں لے کر جبری طورپر لاپتہ کردیاہے ۔ آپ بھی جانتے ہیں آج تربت شہر میں ہوشاپ سے ایف سی اور سی ٹی ڈی کی دہشت گردی میں نورجان نامی بلوچ خاتوں کو دو دن قبل رات کی تاریکی میں جبری لاپتہ کیاگیا جس کے بعد عوام سول سوسائٹی نے سی پیک روٹ کو خاتون کے باعزت واپسی تک بند رکھا جو تاحال تیسرے روز بھی بند ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post