کوئٹہ ،مستونگ نوشکی تاریکی میں ڈوب گیا

مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ایک گھنٹے سے بجلی مکمل بند ہے - گرڈ اسٹیشن میں 132 وولٹیج بس ہارون پر ایمرجنسی بریک ڈاؤن کے سبب بلوچستان کے درالحکومت سمیت مستونگ اور نوشکی میں بھی بجلی کی سپلائی متاثر ہوچکا ہے - شہریوں نے غیراعلانیہ ایمرجنسی بندش پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا اور جلد بجلی بحالی کا مطالبہ کردیا -

Post a Comment

Previous Post Next Post