خضدار بم حملے میں دوافراد زخمی

خضدار(نامہ نگار )خضدار کے علاقے کنڈ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر بم حملہ کیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے گاڑی ٹکری علی محمد کی بتائی جاری ہے – دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورحملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ہ زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی

Post a Comment

Previous Post Next Post