پنجگور گرمکان میں دھماکہ ،آواران میں فورسز نے جنگلات جلاڈالے

پنجگور (نامہ نگاران ) پنجگور کے علاقے گرمکان میں بم دھماکہ، فی الحال جائے وقوعہ کا تعین کیا جارہا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردگی گئی ہیں۔تاحال کسی جانی و مالی نقصان کا پتہ نہیں چل سکا۔ گرمکاں کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے ۔ دریں آواران زیلگ سے اطلاع ہے کہ فوج نے مقامی لوگوں کو زبردستی بلاکر علاقہ میں ندیوں کے مزری سمیت دوسرے جنگلات کو جلائے جانے کا حکم دیا ہے ۔اس سلسلہ میں ہفتہ کی دن زیلگ پھونڈو ندی میں جنھلات جلائے جا نے کی اطلاع ملی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post