بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ مرکزی چیئرمین رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر لکھاہے کہ
بلوچستان میں ایٹمی تجربات نے ہوا، مٹی اور پانی کو زہر آلود کردیا جو مقبوضہ بلوچستان بالخصوص،چاغی ،راسکوی ، خاران، نوشکی، دالبندین اور واشک کے علاقوں میں تباہ کن بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔ انھوں نے لکھاہے کہ یہ پاکستان کی استعماری پالیسیوں کا ایک بدترین مظہر تھا۔
Nuclear testing in #Balochistan poisoned the air, soil & water underneath which is causing disastrous diseases in occupied #Balochistan, particularly Kharan, Noshky, Dalbandin & Washuk regions. It was one of the worst manifestations of Pakistan’s colonial policies.
#28MayBlackDay
#28 مئی کا سیاہ دن