پنجگور (نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے خدابادان میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ذرائع کے مطابق نعیم ولد بہار قوم بلوچ ساکن تسپ بہ سواری ہنڈہ 125موٹر سائیکل بازار کی طرف آرہا تھا خدابادان کجھور کے باغات میں پہلے سے گھات لکائے دو نامعلوم نقاب پوش افراد نے انکو اسلح کے زور پر روکا موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کی مزاحمت پر نا معلوم افراد نے ان پر ٹی ٹی پسٹل سے فائرینگ کر دی ایک گولی مزکورہ کے بائیں پیر پر لگی نامعلوم مسلح افراد نےمزکورہ کا موٹر سائیکل چھین کر
فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔
