کوئٹہ (نامہ نگار ) آج کے سیاسی سربراہان کے اجلاس میں بلوچستان میں جبری گمشدگی میں اضافہ اور ہوشاب سے بلوچ خاتون نورجہاں بلوچ کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتاری کا مسئلہ اٹھایا گیا اور اس کو بلوچستان کے مسلئے کو حل کرنے کے بجائے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف کرار دیا گیا ۔