دکی جوہڑ سے ایک شخص کی نعش برآمد

دکی: بلو چستان کے شہر دکی میں سردار قیصر ترین اڈہ میں نالے کے جوہڑ سے ایک شخص کی ش برآمد کر لی گئی ہے پولیس کے مطابق متوفی کے جیب سے برآمد ہونے والے سامان سے یہ اندازہ لگ رہا ہے کہ نشے کے عادی شخص کی ہے بعد ازاں جان بحق شخص کی شناخت عزت سکنہ ژوب کے نام سے ہوگئی ہے۔ایس پی غلام حسین اور ایس ایچ او نورالحق لونی نے موقع پر پہنچ کر نعش سول ہسپتال دکی منتقل کردیاہے

Post a Comment

Previous Post Next Post