پشین ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کوئٹہ (نامہ نگار ) پشین کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے علیزئی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا

Post a Comment

Previous Post Next Post