کیچ مند میں پاکستانی فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ مند کے علاقے مولڑ شیراز میں سرحد پر باڑ لگانے والوں کی سیکورٹی کے لیے بنائے گئے دو چوکیوں کو سرمچاروں نے اسنائپر اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس سے دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد قابض پاکستانی فوج مختلف اطراف میں کئی مارٹر کے گولے داغے۔ میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post