یورپی یونین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر پاکستان کو سزادے ۔رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ پاکستانی فوج گزشتہ 2 دہائیوں سے مقبوضہ بلوچستان میں بڑے پیمانے پر جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ لہذا یورپی یونین تجارت اور دیگر شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے بجائے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان کو سزا دے #PakistanArmy is committing serious crimes of #enforceddisappearance and extrajudicial killings in occupied #Balochistan at a large scale for last 2 decades. #EU should punish Pakistan for gross #HumanRights violations instead of broadening relations in trade and other spheres. ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post