یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز 3 بجکر چالیس منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع گوادر کے علاقہ نگور چب زیارت مچی میں سرمچاروں کے جاسوسی کی غرض سے استعمال ہونے والے ٹاور کو نقصان پہنچایا اور ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کردیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ قابض فورسز اور اس کے جاسوسی کے آلات پہ ہمارے حملے جاری رہیں گے