تفتان (نامہ نگار ) ایف سی نے ایک سو سے زائد گاڑیوں کو تحویل میں لیا تھا واپس چھوڑدیا گیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کے مالکان میں خوشی کا لہر دوڑ گئی ۔باخبر ذرائع کے مطابق ایف سی ساوتھ ونگ کمانڈنٹ 58 ونگ لیفٹیننٹ کرنل جبیب خان آفریدی نے غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے عوام کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقے کے بے روزگار نوجوانوں کی مجبوریوں کو دیکھ کر جس انداز میں یہ مسئلہ حل کیا گیا چاغی و ماشکیل علاقے کے معتبرین نے ماشکیل چاغی کے گاڑیوں کے لئے قومی اسمبلی کے ایم این اے ایم پی اے ماشکیل اور دیگر طبقے افراد سیاسی و سماجی لوگوں کا بھی جنہوں نے شوشل میڈیا میں بھی اپنی فریاد کو گے شیئر کیا اور کوشش کی جنکے رابطے جہاں بھی تھے انہوں نے اپنی طرف سے کوشش کی اس موقع پر حاجی میر عبدالکریم ریکی سابقہ چیئرمین میر امان اللہ ریکی حاجی عبدالقدوس ریکی حاجی احمد جان ریکی چیئرمین تیل کمیٹی میرسیف اللہ ریکی حاجی اسحاق ملنگزئی میر حاجی امام بخش ریکی میر فاروق ریکی حافظ نواز ریکی عبادالرحمان ریکی انکی موجودگی میں ضلع چاغی اور ماشکیل والوں کی گاڑیاں حوالے کئے گئے ماشکیل دالبندین کے 150 کے لگ بھگ زامیاد گاڑیاں اور موٹر سائیکل جو کہ کئی دنوں سے نوکچاہ ایف سی پوسٹ کے زیر تحویل میں تھی ایف سی پوسٹ نوکچاہ کے کرنل صاحب نے گاڑیاں اور موٹر سائیکل انکے مالکان کے حوالے کیے گئے اہلیان ماشکیل نے ایف سی نوکچاہ پوسٹ کے کرنل صاحب کا اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اور کہا آئندہ بھی ہم امید کرتے ہے گاڑیاں پکڑنے کی نوبت نہ آئے