مشرقی و مغربی بلوچستان بارڈر 3 دن کیلئے بند، ہزاروں ڈرائیور پھنس گئے

کوئٹہ (نامہ نگار ) سیکورٹی کے پیش نظر قابض پاکستانی فوج نے مشرقی و مغربی بلوچستان کو ملانے والی گولڈسمتھ بارڈر 3 دن کیلئے بند کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں زمباد گاڑیاں اور مسافر سرحد پر پھنس کر رہ گئی ہیں۔ سرحد پر پھنسی زمباد گاڑیوں کے ڈرائیوروں سمیت مدافروں نے اپیل کی ہے کہ وہ شدید مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ سرحد اچانک بند کرنے سے ہزاروں لوگ بری طرح پھنس چکے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post