بلوچستان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنا

کوئٹہ: آج ہم عدالت سے ضمانت لے کر آئے ہیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: 9 فروری کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مذاکرات ہوئے تھے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: مذاکرات کے بعد میڈیا کے سامنے وزیر صحت نے اعتراف کیا تھا تمام مطالبات جائز ہیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: وزیر صحت نے کہا اسپتالوں کو سہولیات کی فراہمی کی وائے ڈی اے کے مطالبات ہیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: وزیر صحت نے کہا تھا 3 روز میں نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا،۔ ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: مذاکرات کے بعد ہم وزیر صحت کے پیچھے بھاگتے رہے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ:ہمیں گرفتار کرنا ہے گرفتار کرلیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ڈی سی کے کہنے پر علاقے کی بجلی بند کر کے گرفتار کیا گیا، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ڈی سی کا تعلق صوبے سے نہیں انہیں یہاں کی روایات نہیں معلوم ، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ؛ ڈی سی کی سربراہی میں سول اسپتال میں احتجاجی کیمپ پر پولیس نے دھاوا بولا، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: لائبریری میں جاکر لیڈی ڈاکٹرز کے موبائل چھینے گئے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ایم ایس سول ہسپتال پر دباؤ ڈالا گیا ہمارے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ایم ایس کی اجازت کے بغیر پولیس سول اسپتال میں داخل ہوئی، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے سول اسپتال کی تمام فوٹیج ڈیلیٹ کردی، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ریڈ زون سے گرفتار ڈاکٹرز کے خلاف ایف آئی آر میں دیگر کو بھی شامل کیا گیا، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ہماری تحریک جاری یے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: چیف سیکرٹری کہتا ہے ہم نے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: چیف سیکرٹری صاحب ہم اندھے نہیں ہیں، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ نے اسپتالوں کے لیے دستیاب مشینری کے لیے 7 ارب روپے رکھے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: ایم ایس سول ہسپتال کے خلاف انتقامی کاروائی کی گئی، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: سیکرٹری صحت اتنے قابل ہوتے تو ہمارے ہسپتال دیگر صوبوں کے مقابلے میں ہوتے، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: تمام سروسز کا بائیکاٹ جاری رہے گا، ڈاکٹر بہار شاہ کوئٹہ: بی ایم سی میں منصوبے کے تحت ینگ ڈاکٹرز کو مشتعل کیا گیا، ڈاکٹر بہار شاہ

Post a Comment

Previous Post Next Post