ڈیرہ بگٹی: تعمیراتی کمپنی کے گاڑی پر حملہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کو کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں نشانہ بنایا گیا ہے جہاں روڈ کے کام کرنے والے کمپنی کے ایک ڈمپر کے نیچے بم بلاسٹ ہوا ہے۔ بم دھماکہ میں ایک ڈمپر گاڑی کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوا ہے۔ دھماکہ کے بعد علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post