کوئٹہ: کوئٹہ میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ ،دو خوا تین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، پو لیس کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کے علا قے نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب مسلح افراد نے گھر پرفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ،مزیدکاروائی جار ی ہے ۔
Share this: