بلوچستان پنجگور میں دشمن فورسزپر دستی بم حملے میں ایک اہلکار ہلاک کیا،بی ایل ایف

مقبوضہ
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے پنجگور میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ پیر28 فروری کی رات نو بجے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے چتکان میں قائم آرمی ہیڈ کوارٹر کے مورچے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم مورچے کے اندر گرا جس سے مورچے میں موجود ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post