Home خضدار ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق اہلیہ بچے زخمی byBalichistan'sToday -March 31, 2022 0 زہری (نمائندہ بی ٹی )زہری بدل موڑ کے مقام پر کار بے قابو ہو کر پل سے ٹکرا گئئ جس کے باعث ایک شخص جانحق اہلیہ اور دو بچے شدید زخمی ہوئے لیویز نے موقع پر پہنچ کر جانبحق اور زخمئ افراد کو ہسپتال پہنچایا زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں Share this: Facebook Twitter