پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے اٹھنے والی نئی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلوچستان اور بلوچستان سے باہر لوگوں کے جبری گمشدگیوں کے واقعات بدستور جاری ہیں۔
پاکستانی فورسز نے مزید ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے، جس کا تعلق نوشکی سے ہے ۔ جس کی شناخت کریم ولد قادربخش کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مزکورہ شخص کو جوکہ سکنہ مل نوشکی کے رہائشی ہیں کو قاضی آباد نوشکی سے کرائے کے مکان سے گذشتہ رات فورسز اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے