Home پنجگور سے فورسز ہاتھوں لاپتہ نو افراد نامعلوم ہیں byBalichistan'sToday -February 09, 2022 0 پنجگور کے مختلف علاقوں سے فورسز نے اب تک بیسیوں افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیاہے ان میں سے اب تک نوافراد نامعلوم ہیں آپ بھی جانتے ہیں جن کی پہچان ہوئی ہے ان میں کاروباری شخصیت ملک میران بھی شامل ہیں ۔ Facebook Twitter