آواران پیراندر زیلگ کے رہائشی براہیم خان ڈیڑھ ماہ کے گمشدگی کے بعد خضدار سے بازیاب ہوگئے ہیں آپ بھی جانتے ہیں انھیں گذشہ ماہ فورسز نے آواران کیمپ بلاکر لاپتہ کردیاتھا ۔اور دس دن قبل اطلاع ملی کہ وہ خضدار سی ٹی ڈی کے حوالے کئے گئے ہیں تاہم انکے خاندان کو ان تک رسائی نہیں دی گئی تھی ۔اب اطلاع ہے کہ وہ بازیاب پوگئے ہیں ۔