کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے مشر قی بائپا س پر نامعلوم افراد کی فارئنگ سے حاجی خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی ہے ،مزید کاروائی جا ری ہے۔
Share this