کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر روڈ حادثہ ایک ھلاک

کوئٹہ مشرقی بائپاس پر روڈ حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ جس کی شناخت حیات اللہ ولد سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ نعش کوئٹہ ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیاگیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post