ایف سی کے ظلم کے بعد بارڈر ضلعی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے بعد لیویز فورس کے اہلکاروں کی لاٹری نکل آئی عوام کیلے رشوت دیئے بغیر گذرنا ناممکن ہوگیاہے ۔ اگر کسی ڈرائیور نے رشوت یکر ہاتھ گرم نہیں کیا تو بغیر پیسے کے تین چار پانچ دن گیٹ پر پڑے رہو لیویز کا مسئلہ نہیں ہے ۔ رشوت اور پیسے کی بنیاد پر جتنا زیادہ پیسہ اتنی ہی جلدی بارڈر پار کیا جاسکتاہے ۔۔۔۔۔۔