نوشکی میں اتفا قیہ گو لی چلنے سے ایک خا تون جاں بحق

کوئٹہ: نوشکی میں اتفا قیہ گو لی چلنے سے ایک خا تون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی کے علا قے قادر آباد میں بیٹے سے اتفا قیہ طورپر بندوق چلنے سے گولی اسکی ماں کو جا لگی جس کے با عث خا تون موقع پر جاں بحق ہو گئی ،پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جار ی ہے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post