مستونگ:شیران آب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔لیو یز کے مطابق ہفتہ کو شیران آب کے علاقے خوشنخیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیب اللہ ولد گامڑ خان نا می شخص جاں بحق ہو گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مز یدکا روائی جا ری ہے۔
Share this