بلیدہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید سرمچاروں کی نعشیں ہسپتال کے سرخانہ منتقل

بلیدہ میں سیکیورٹی* *فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں جاں بحق 6افراد کی لاشیں ایف سی نے ضلعی انتظامیہ کے زریعے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیں۔* *ان میں سے ایک لاش ان کے ورثا بسیمہ لے گئے جبکہ باقی پانچ ابھی تک ٹیچنگ ہسپتال تربت کے سردخانے میں رکھی ہوئی ہیں۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post